MAD Pakistanموسیقی، مشہور شخصیات اور پاپ کلچر
تفریح

سعیدہ امتیاز کا بولڈ لُک: سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ سعید ہ امتیاز ایک بار پھر اپنے نئے اور بولڈ لُک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں۔ انہوں نے انک-بلیو لنجری کے ساتھ گلابی چپلیں اور ایک باربی تھیم والا پرس پہن کر تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کے اس "انوکھے کمبی نیشن" پر خوب باتیں کر رہے ہیں۔

عوامی ذرائع، وکی پیڈیا، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی معلومات کے ساتھ۔