مزنا وقاص کا ڈریم کو-سٹار؟ ہمایوں سعید کے لیے تو مزنا کوئی بھی رول کر لیں گی!
پاکستان کی معروف اداکارہ مزنا وقاص، جو ٹیلی ویژن اور تھیٹر دونوں میں اپنی ورسٹائل اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں ایک ٹاک شو 'گپ شب' میں اپنے اداکاری کے خوابوں اور ساتھ…






















